کو لکتہ یکم جو لا ئی ( ایجنسیز) ٹی ایم سی ایم پی تپس پا ل نے کل د ھمکی دی تھی کہ وہ سی پی آ ئی کارکنو ں کو ما ر ڈ ا لیں گے اور ا نکی عو ر تو ں کی عصمت ر یز ی کر ا ئی جا ئے گی۔ ا نہی ر یما ر ک کو لیکر تپس پا ل کی بیو ی نند نی پا ل نے متنا ز عہ بیا ن پر
معا فی ما نگی ہے اور کہا کہ یہ ایک دو سر ی کہا نی کا حصہ ہے۔ نند نی پا ل نے ا پنے شو ہر کے بیا ن پر معا فی ما نگی ہے اور کہا کہ میں ا یسے بیا ن کی تا ئید نہیں کر سکتی لیکن ہا ں میں جا نتی ہو ں کہ کہا نی کا د و سر ا حصہ ہے جسکی و جہ سے انہیں اکسا یا گیا۔ مسز نند نی نے کہا کہ میں شو ہر کے طر ف سے معا فی ما نگتی ہو ں۔